ادھر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے کہا کہ اگر جمہوریت نہیں ہے تو پارلیمنٹ کا کیا مطلب ہے، الیکشن کمیشن کو آزاد کیا جائے ، پارٹی اس معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھائے گی، وہ 46 لاکھ لوگ کون تھے جنہیں ووٹر لسٹ سے نکالا گیا؟
سرمائی اجلاس سے قبل شیوسینا کی رکن پارلیمنٹ نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
