اسی طرح پھل، سبزیاں، دالیں، خشک میوے اور وٹامن سی سے بھرپور غذائیں کھائیں، سگریٹ پھیپھڑوں کو کمزور کرتی ہیں اور نمونیا کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھا تی ہیں۔ فلو اور نمونیا کے ٹیکے لگوائیں ، بچوں، بوڑھوں اور پہلے سے موجود طبی حالات میں مبتلا افراد کو فلو اور نمونیا کے ٹیکے لگوانے کے بارے میں خاص طور پر محتاط رہنا چاہیے۔ یہ ویکسین انہیں سنگین انفیکشن سے بچاتی ہیں۔
موسم سرما میں بڑھ جاتے ہیں نمونیا کے معاملے، مختلف مسائل سے محفوظ رہنے کے لیے اپنائیں ضروری تدابیر
