نیتن یاہو نے حماس کی جنگ بندی کی تجویز ٹھکرائی، کہا، ’’اگر ہم جھکے تو سب کچھ ختم ہو جائے گا‘‘

نیتن یاہو نے اپنے 12 منٹ کے خطاب میں کہا کہ اس خود سپردگی سے ملک اور عوام دونوں کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ بیشک حماس بہت سخت گیر ہے، مگر وہ بے قوف نہیں ہے۔ حماس بین الاقوامی قوانین کا حوالہ دے گا۔ اگر ہم حماس کا حکم مانیں گے تو ہمارے فوجیوں کی شہادت ضائع چلی جائے گی۔ ہم نے اب تک جو کچھ بھی حاصل کیا ہے وہ ساری حصولیابی خاک ہو جائے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *