تازہ ترین خبریںمحبوب نگر کی ننھی روزہ دار رداء زرین adminMarch 20, 202501 mins محبوب نگر۔ رداء زرین بنت مرزا زاہد بیگ متوطن محبوب نگر نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا ہے۔ ننھی روزہ دار کو ارکان خاندان نے مبارکباد دی ہے اور دعاؤں سے نوازا ہے آپ تمام سے درخواست ہے کہ اس ننھی روزدار کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔ [] Post navigation Previous: ناگپور تشدد، فہیم خان اور دیگر 5 کے خلاف بغاوت کا کیس درجNext: کرناٹک کے 48 ارکان اسمبلی کو خواتین نے پھنسایا Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.