غزہ پر صیہونی رژیم کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے آج کے حملوں میں مزید پندرہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

 فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج کے غزہ کے متعدد علاقوں فضائی جارحیت کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 460 سے تجاوز کر گئی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی رژیم نے امریکہ کے ایما پر غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پھر سے وحشیانہ جنگی کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے جب کہ اس دوران اقوام متحدہ اور نام نہاد عالمی برادر نے ہمیشہ کی طرح مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *