نفرت انگیز تقاریر ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو عدالت سے ملی راحت

حیدرآباد ۔بی جے پی تلنگانہ کے حیدرآباد کے حلقے گوشۂ محل سے نمائندگی کرنے والے ملعوترکن اسمبلی راجہ سنگھ کو عدالت سےبڑی راحت ملی ہے۔

 

اکسانے والی نفرت انگیز تقاریر کے کیسس جمعہ کے روز ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے خارج کر دیے۔ حیدرآباد شہر کے تقریباً پانچ پولیس اسٹیشنوں میں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور ٹریفک میں خلل اندازی کے کیسس درج کیے تھے۔ ان کیسس پر کل جمعہ ایم پی ایم ایل اے کورٹ میں

 

سماعت کی گئی اور عدالت نے دوبارہ ایسا نہ ہونے کی تنبیہ کرتے ہوئے ان کیسس کو خارج کر دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *