مہر نیوز ایجنسی نے المیادین ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا کہ معتبر لبنانی ذرائع کے مطابق، شہید سید حسن نصراللہ، سید شہدائے مقاومت کی تشییع کی تقریب میں شرکت کرنے والوں کی تعداد تقریباً 14 لاکھ افراد تھی۔
آج بیروت میں تقریب کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ اس تقریب میں شرکت کرنے والوں کی تعداد کا تخمینہ 14 لاکھ افراد لگایا گیا ہے۔