نفرت انگیز تبصرہ معاملہ میں کیرالہ ہائی کورٹ نے بی جے پی لیڈر پی سی جارج کی پیشگی ضمانت عرضی کو کیا خارج

قابل ذکر ہے کہ سابق رکن اسمبلی پی سی جارج پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک ٹیلی ویژن چینل پر بحث کے دوران ایک اقلیتی طبقہ کے خلاف نفرت انگیز تبصرہ کیا۔ ان کے خلاف کیرالہ پولیس ایکٹ کی دفعہ 120(0) اور بی این ایس کی دفعہ 299 اور دفعہ 199(1)(A) کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *