حج کیلئے بچوں کو ساتھ لے جانے پر سعودی عرب نے لگائی پابندی

نئی دہلی ۔ ہر سال جب سعودی عرب میں فریضۂ حج ادا کیا جاتا ہے تو بہت سے افراد اپنے ساتھ چھوٹے بچوں کو بھی لے کر جاتے ہیں۔ تاہم اب انہیں ایسا کرنا ممکن نہیں ہوگا کیونکہ سعودی عرب نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔

 

سعودی عرب کی وزارت برائے حج و عمرہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب چھوٹے بچوں کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ فیصلہ ہر سال حج کے دوران بڑھتی ہوئے ہجوم اور لوگوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

 

اس اقدام کا مقصد بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اور حج کے دوران ان کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *