لبنان کی سرحد پر تحریر الشام کے چار دہشت گرد ہلاک اور گرفتار

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، دہشت گرد گروہ تحریر الشام اور لبنانی خانہ بدوشوں کے درمیان اس ملک کے سرحدی علاقے بقاع میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔

النشرہ ٹی وی چینل کے نمائندے نے بتایا کہ ان جھڑپوں میں تحریر الشام کے دو ارکان ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ لبنان نے شام سے دہشت گردوں کے داخلے کو روکنے کے لئے سرحد پر نئی فورس تعینات کر دی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *