حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل

حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل

حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ یہ واردات جمعرات کی بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں رونما ہوئی جہاں ایک 25 سالہ نوجوان شہباز کو ہاشم نامی شخص اوراس کے دوستوں نے

 

مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے بے دردی سے قتل کر دیا۔ قتل کی وجہہ آپسی جھگڑے بتائی گئی ہے۔ پولیس نے فوری مقام واقعہ پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کردیا اور

 

حملہ آوروں کے خلاف کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی گئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *