ٹرمپ کم جونگ اُن سے مذاکرات کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوبارہ بات کریں گے۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا وہ مسٹر کم سے دوبارہ رابطہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، مسٹر ٹرمپ نے فاکس نیوز کو بتایا: “میں بات کروں گا… میں سابق امریکی صدر براک اوبامہ نہیں ہوں… میں سابق امریکی صدر جو بائیڈن نہیں ہوں”۔

ان کا کہنا تھا کہ ’شمالی کوریا کے رہنما مذہبی جنونی نہیں ہیں، کم جونگ ان ایک سمجھدار انسان ہیں‘۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *