[]
8 دسمبر کو داعش کے اہداف پر حملے کے بعد، امریکی اہلکار جنرل کریلا نے کہا کہ ‘اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ امریکا داعش کو شام کی صورتحال سے فائدہ اٹھانے نہیں دے گا۔ انھوں نے کہا کہ ‘شام میں تمام تنظیموں کو جان لینا چاہیے کہ اگر وہ کسی بھی طرح سے داعش کے ساتھ شراکت یا حمایت کرتے ہیں تو ہم ان کا احتساب کریں گے۔(نیو ز پورٹل ’آج تک‘ کی خبر سے انپٹ)