شامی عوام اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، گوٹریس

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شام کی موجودہ صورت حال پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم شام میں آمریت کے خاتمے کے ساتھ ہی امید رکھتے ہیں کہ اس ملک کے عوام اپنی تقدیر کا فیصلہ خود اپنے ہاتھوں میں لیں گے۔

انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ شام کے مختلف دھڑوں کے درمیان مفاہمت کے لئے ممکنہ حد تک کوشش کرنا ہمارا فرض ہے۔ 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *