راجو پال قتل کیس کے تمام ملزمین قصوروار قرار، 6 کو عمر قید، ایک کو 4 سال کی قید کی سزا

[]

اس قتل کی منظر کشی کچھ یوں کی جاتی ہے کہ 25 جنوری کو ایس آر این اسپتال کے راستے میں راجوپال کی کوالیس گاڑی کو ایک اسکارپیو نے اوورٹیک کیا۔ راجو پال خود کوالیس گاڑی خود چلا رہے تھے اور رخسانہ ان کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھی تھی۔ جیسے ہی راجو پال جی ٹی روڈ پر پہنچے ایک اسکارپیو کار نے ان کی کوالیس گاڑی کو اوور ٹیک کیا۔ اسکارپیو میں بیٹھے ہوئے لوگوں نے راجو پال کو فائرنگ کردی جس میں راجو پال کے سینے میں گولی لگ گئی۔ اس حملے میں سندیپ یادو اور دیوی لال کی موت ہو گئی تھی جبکہ رخسانہ زخمی ہو گئی تھی۔ راجو پال کو 19 گولیاں ماری گئیں تھیں۔ راجو پال قتل کیس میں امیش پال ایک چشم دید گواہ تھا، جو راجو پال کا رشتہ دار بھی تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *