ایرانی وزیرخارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے 55 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے منگل کے دن علی الصبح تہران سے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔

سوئس دارالحکومت میں یو این ایچ آر سی کے اجلاس میں مختلف ممالک کے تعلق رکھنے والے اعلی وفود شرکت کررہے ہیں۔

امیر عبداللہیان اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران انسانی حقوق اور  مشرق وسطی مخصوصا غزہ کے حالات کے بارے میں خطاب کریں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *