[]
حیدرآباد۔ کانگریس قائد پرینکا گاندھی نے مسلمان بھائیوں کو شب برات کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اس سلسلے میں ٹویٹر پر تصویر کے ساتھ ایک پوسٹ کرتے ہوئے
لکھا آپ سبھی کو شب برات کی دلی مبارکباد۔ انھوں نے مزید لکھا عبادت اور رحمت کی اس رات میں ملک میں امن، سکون اور بھائی چارے کیلئے دعا کرتی ہوں۔
आप सभी को ‘शब-ए-बारात’ की दिली मुबारकबाद।
इबादत और रहमत की इस रात मैं मुल्क में अमन, चैन और भाईचारे की दुआ करती हूं। pic.twitter.com/XpOCF8WyhU
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) February 25, 2024