کسانوں کے 'دہلی چلو' مارچ کے پیش نظر ہریانہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات، سرحدیں سیل

[]

خیال رہے کہ سنیوکت کسان مورچہ اور کسان مزدور مورچہ نے 13 فروری کو 26 سے زیادہ کسان یونینوں کے ‘دہلی چلو’ مظاہرے کا اعلان کیا ہے تاکہ کئی مطالبات کے لیے مرکز پر دباؤ ڈالا جا سکے، جس میں کم سے کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کی ضمانت کے لیے قانون بنانا بھی شامل ہے۔ تاہم، سنیوکت کسان مورچہ، جس نے 2020 میں کسانوں کی تحریک کی قیادت کی تھی، ‘دہلی چلو’ احتجاج کی کال کا حصہ نہیں ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *