جھارکھنڈ: مکر سنکرانتی کے بازار میں خوفناک آتشزدگی، درجن بھر گاڑیوں سمیت 40 لاکھ روپے کے سامان خاک

[]

چاکولیا سی او نے اس حادثہ کے تعلق سے کہا کہ ’’میں نے پولیس سے کہا تھا کہ پٹاخہ فروخت کرنے والے بھی بازار میں پہنچے ہیں جن کی جانچ کر لی جائے۔‘‘ تھانہ انچارج دلیپ بلونگ کا اس معاملے میں کہنا ہے کہ پٹاخہ فروخت کرنے کے لیے کسی طرح کی کوئی اجازت نہیں لی گئی تھی۔ اس لیے جانچ کے بعد قصورواروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *