6گیارنٹی اسکیمات کیلئے ضرورتمندوں سے درخواستوں کی وصولی کا فیصلہ قابل ستائش اقدام سابق کارپوریٹر رفعت محمد خان اور انچارج کارپوریٹر سرفراز خان نے کی عوام کی رہنمائی
[] نظام آباد:6/جنوری (پریس نوٹ) تلنگانہ حکومت کی جانب سے 6ضمانتی اسکیمات پر عمل آوری کیلئے 28/ڈسمبر تا 6/جنوری…
