بی بی سی کا حماس ارکان کو دہشت گرد لکھنے سے انکار

[]

لندن: برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی نے حماس کے کارکنوں کو دہشت گرد لکھنے سے انکار کردیا۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری دباؤ بڑھنے کے باوجود بی بی سی “عسکریت پسند” کی اصطلاح استعمال کرنے پر قائم ہے۔

برطانوی شاہی خاندان اور حکومت حماس کے لیے دہشتگرد کی اصطلاح استعمال کرنے پر بضد ہے۔

دوسری جانب اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری سے 447 بچوں اور 250 خواتین سمیت ایک ہزار 417 فلسطینی شہید اور 6 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔

اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں بمباری سے بے گھر ہونے والوں کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *