تازہ ترین خبریںبی جے پی اپنے کیڈر کی بات نہیں سنتی، اس لیے 15 سیٹوں تک محدود ہو گئی: بھوپیش بگھیل adminOctober 12, 202301 mins [] جب نامہ نگاروں نے بھوپیش بگھیل سے سوال کیا کہ ریاست میں اسمبلی انتخاب کا اعلان ہو چکا ہے، کانگریس اپنے امیدواروں کی فہرست کب جاری کرے گی؟ تو بگھیل نے کہا کہ ’پتری پکش‘ کے بعد 15 اکتوبر کو امیدواروں کی فہرست جاری ہو سکتی ہے۔ [] Post navigation Previous: حماس نے یرغمال بنائے گئے خواتین اور بچوں کو رہا کرنا شروع کردیاNext: حماس کے حملوں کی منصوبہ بندی کی اطلاع تھی مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا: اسرائیلی فوج Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ٹی ایم سی کے 20 باغی ارکانِ پارلیمنٹ کا بڑا فیصلہ – این سی پی میں انضمام کا اعلان adminJune 14, 2026 0
جامعہ دارالہدیٰ,وادیِ ہدیٰ میں 10 روزہ اساتذہ تربیتی پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام adminJune 14, 2026 0
اگلے 7 دنوں تک ریاست میں بارش، جمعرات کو حیدرآباد میں شدید برسات کی پیش قیاسی۔ کئی اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری adminJune 14, 2026 0