اس کے بعد وہ نواڈا ضلع کے ہسوا اسمبلی حلقہ میں بی جے پی امیدوار کی حمایت میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب کریں گے ۔

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیراعلی ڈاکٹر موہن یادو آج لگاتار دوسرے دن بہار میں انتخابی مہم چلائیں گے ۔
ڈاکٹر یادو صبح نئی دہلی سے بہار کے لیے روانہ ہوں گے ۔ وہ ایک عوامی اجلاس سے خطاب کریں گے ۔
اس کے بعد وہ نواڈا ضلع کے ہسوا اسمبلی حلقہ میں بی جے پی امیدوار کی حمایت میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب کریں گے ۔
ڈاکٹر یادو نے کل بہار کے دو اسمبلی حلقوں میں پارٹی کے امیدواروں کے لیے بھی مہم چلائی تھی ۔