پولیس ذرائع کے مطابق افسر وائی پرن کمار نے خودکشی کرنے سے پہلے اپنے تمام سیکورٹی اہلکاروں کو وہاں سے چلے جانے کی ہدایت کی۔ اس کے بعد وہ اپنے گھر کے تہہ خانے میں گئے، ایک کرسی پر بیٹھے، اور اپنی سروس گن سے اپنے سر میں گولی مار لی۔ تہہ خانے ساؤنڈ پروف تھا، اس لیے کسی نے گولی چلنے کی آواز نہیں سنی۔
پورن کمار کی وصیت اور خودکشی نوٹ برآمد، ان کی اہلیہ کی وطن واپسی پر پوسٹ مارٹم کیا جائے گا
