الیکشن کمیشن نے بہار میں پھونک دیا اسمبلی انتخاب کا بِگُل، 6 اور 11 نومبر کو ووٹنگ، 14 نومبر کو آئے گا ریزلٹ

بہار میں ووٹرس سے متعلق تفصیل پیش کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ تقریباً 3.92 کروڑ مرد ووٹرس اور 3.40 کروڑ خاتون ووٹرس اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر سکیں گے۔ اس مرتبہ بہار میں تقریباً 14 لاکھ ووٹرس ایسے ہیں جو پہلی مرتبہ ووٹ ڈایں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *