کانگریس کا ’اتی پچھڑا نیائے سنکلپ‘: راہل گاندھی کا پسماندہ طبقات کے لیے ریزرویشن کی 50 فیصد حد میں توسیع کا وعدہ

دستاویز کے اہم نکات:

– پنجایت اور شہری اداروں میں موجودہ 20 فیصد ریزرویشن کو 30 فیصد کیا جائے گا۔

– پسماندہ طبقات پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لیے خصوصی قانون بنایا جائے گا۔

– ریزرویشن کی 50 فیصد حد میں توسیع کی جائے اور اسے آئین کی نویں شیڈول میں شامل کرنے کے لیے قانون بنایا جائے گا۔

– انتہائی پسماندہ طبقات کی فہرست میں ترمیم کی جائے۔ اس کے لیے ایک نئی کمیٹی تشکیل دی جائے گی تاکہ ہر مستحق کو فائدہ پہنچے۔

– شہری علاقوں میں 3 ڈیسمل اور دیہی علاقوں میں 5 ڈیسمل رہائشی زمین دی جائے گی، جو پسماندہ، دلت، قبائلی اور زمین سے محروم خاندانوں کے لیے مخصوص ہوگی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *