کانگریس ورکنگ کمیٹی LIVE: پٹنہ میں سی ڈبلیو سی کا اجلاس شروع، سونیا گاندھی، ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی سمیت اہم رہنما موجود

سچن پائلٹ نے اجلاس کے دوران کہا کہ بہار کی عوام تبدیلی چاہتی ہے اور کانگریس واضح اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیف منسٹر کے امیدوار کے بارے میں تمام معلومات انتخابات کے اعلان کے بعد دی جائیں گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *