محبوب نگر کے نوجوان سلطان علی نے کی مثالی شادی

[]

تلنگانہ کے محبوب نگر شہر کے ساکن مظہر علی کے فرزند سلطان علی ( زبیر) نے   سادگی کے ساتھ نکاح  کی تقریب منعقد کرتے ہوئے ضلع بھر میں ایک مثال قائم کی ہے دلہا اور دلہن دونوں گھرانوں  نے باہمی مشورے سے نکاح کے بعد طعام کا بھی نظم نہیں کیا ۔  سلطان علی کا نکاح بروز جمعہ مسجد طیبہ رامیابولی محبوب نگر میں بغیرکسی مطالبہ کے سادگی کے ساتھ انجام پایا ۔

اس نکاح کی تقریب میں جناب مولانا غلام محمد صاحب خطیب ریلوے سٹیشن نے مختصر بیان کرتے ہوئے کہا دونوں  گھرانوں کے ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی مثالی سادگی کا نکاح اسان ہوا ہے ایسی شادیاں سارے مسلمانوں میں عام ہوجائے گھوڑے جوڑے عمدہ طعام کی لعنت سے پاک ہوجائے

 

 

ولیمہ تقریب بروز ہفتہ الماس فنکشن ہال میں انعقاد کیا گیا دلہے کے والد محترم مظہر علی صاحب، رحمت پاشاہ، جہانگیر بابا، ذاکر خان، محسن خان،امجد خان جواد علی دیکھے جاسکتے ہیں

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *