اسرائیل کی شرکت کی صورت میں اسپین کا ورلڈ کپ سے دستبرداری کا امکان

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسپین کی حکومت کے اہلکاروں نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیل کی قومی فٹبال ٹیم آئندہ سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں شامل ہوئی، تو امکان ہے کہ اسپین کی ٹیم اس عالمی مقابلے سے دستبردار ہوجائے۔

اطلاعات کے مطابق، یہ فیصلہ سیاسی وجوہات اور موجودہ خطے کے حالات کے پیش نظر کیا جارہا ہے۔

اسپین کے اہلکاروں نے واضح کیا ہے کہ ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، لیکن اسرائیل کی شرکت کی صورت میں عدم شرکت کے امکانات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *