سوشیلا کارکی نے تاریخ رقم کی، نیپال کی عبوری حکومت میں پہلی خاتون وزیراعظم بنیں

کارکی اپنے والدین کے سات بچوں میں سب سے بڑی ہیں اور وہ وراٹ نگر کے ایک سادہ کسان خاندان میں پلی بڑھیں ہیں۔ ان کی شادی نیپالی کانگریس کے سابق مقبول رہنما درگا پرساد سے ہوئی ہے۔ دونوں کی ملاقات بی ایچ یو میں تعلیم کے دوران ہوئی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *