یو پی آئی پیمنٹس میں بڑی تبدیلی کی تیاری، بغیر پن نمبر ڈالے صرف ایک ٹچ اور فیس آئی ڈی سے ہو سکے گی ادائیگی

بزنس اسٹینڈرڈ کے مطابق ادائیگی کا عمل کچھ اس طرح ہو سکتا ہے:

–    کیو آر کوڈ اسکین کرنے کے بعد پن کی جگہ بایو میٹرک ویریفکیشن کا آپشن آئے گا۔

–   فنگر پرنٹ اسکینر یا فون کے فیس آئی ڈی سے ویریفائی کرنے پر پیمنٹ آٹومیٹکلی کنفرم ہو جائے گا۔

–  آدھار اور این پی سی آئی کا سیدھا لنک اس عمل کو ممکن بنائے گا، جس سے ٹرانزیکشن محفوظ بھی رہے گا اور آسان بھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *