سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: جہیز ہراسانی کے مقدمات پر الٰہ آباد ہائی کورٹ کے رہنما اصول ملک بھر میں ہوں گے نافذ

– شکایت یا ایف آئی آر درج ہونے کے بعد دو مہینے کا ’کولنگ پیریڈ‘ ختم ہوئے بغیر کوئی کارروائی نہیں کی جانی چاہیے۔ اس کولنگ پیریڈ کے دوران معاملے کو ہر ضلع میں ویلفیئر کمیٹی کو بھیجا جا سکتا ہے۔

– ہر ضلع میں کم سے کم ایک یا ایک سے زیادہ فیملی ویلفیئر کمیٹی ہوگی، جس میں کم سے کم تین رکن ہوں گے۔ اس کی تشکیل اور کاموں کا جائزہ اس ضلع کے ضلع اور سیشن جج/چیف جسٹس، فیملی کورٹ کے ذریعہ وقت وقت پر کی جائے گی، جو لیگل سروسز اتھاریٹی میں اس ضلع کے چیئرمین یا شریک چیئرمین ہوں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *