ویڈیو| تہران میں دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخواں، مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ

[]

شیعہ 18 ذی الحجہ کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے اپنے چچازاد بھائی حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو جانشین بنانے کی مناسبت سے جشن منایا جاتا ہے۔ غدیر خم کے میدان میں اللہ تعالیٰ کے حکم سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام کی امامت کا اعلان کیا۔

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دس ہجری کی ذی الحجہ کی 18 تاریخ کو اپنی زندگی کے آخری حج سے واپسی کے موقع پر اس اہم اعلان کا اہتمام کیا اور ہزاروں لوگوں کے سامنے امیر المومنین کو اپنا جانشین بنایا۔

شیعہ اس دن کی مناسبت سے عید مناتے ہیں۔
 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *