ایران میں اسرائیلی جاسوس مجید مسائبی لٹکا دیا گیا+ تصویر

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجید مسائبی کو “حساس معلومات موساد کو فراہم کرنے” کے جرم میں سپریم کورٹ سے سزا کی توثیق کے بعد آج صبح پھانسی دی گئی۔

عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مجید مسائبی کے خلاف مکمل قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی، اور اس پر اسرائیل کے لیے جاسوسی، تخریب کاری اور ایران کے جوہری پروگرام کو نقصان پہنچانے کی کوششوں جیسے الزامات تھے۔

ایران میں اسرائیلی جاسوس مجید مسائبی لٹکا دیا گیا+ تصویر

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *