امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں امن قائم نہیں ہوا تو ایران کو آگے اور بھی بڑے حملوں کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ وہیں ایران نے امریکی حملے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے جوہری پروگرام جاری رکھنے کی بات کہی ہے۔
’اگر اسرائیل کا ساتھ دیا تو بحیرہ احمر میں تمہاری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے‘، امریکہ کو حوثی باغیوں کی دھمکی
