ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں دونوں طرف کافی نقصان بھی ہو رہا ہے۔ اس لڑائی میں ایک طرف جہاں شہریوں کی جان جا رہی ہے وہیں دوسری طرف میزائل حملوں سے عمارتوں اور اہم مقامات کو بھاری نقصان پہنچ رہا ہے۔ واشنگٹن واقع گروپ ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس نے کہا ہے کہ اسرائیل-ایران لڑائی 7ویں دن میں داخل ہو چکی ہے اور ایران بھر میں اسرائیلی حملوں سے کم سے کم 639 لوگ مارے گئے ہیں اور 1320 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ایران-اسرائیل میں شدید جنگ جاری، صہیونی ریاست کے کئی شہروں پر میزائل حملے
