ایرانی مذاکراتی وفد کی مسقط روانگی کی تردید

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے رائٹرز کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی مذاکراتی وفد کی مسقط روانگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *