جلد حملوں کی شدت میں اضافہ کیا جائے گا، ایرانی اعلیٰ عہدیدار

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے امریکی نیوز چینل سی این این کو بتایا کہ ایران جلد ہی اسرائیل پر اپنے حملوں کی شدت میں اضافہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران ہر اُس ملک کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا جو اسرائیل کے دفاع کی کوشش کرے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *