آئی سی سی کے ذریعہ اسرائیل کی جانچ سے بوکھلایا امریکہ، 4 ججوں پر لگائی پابندی

مارکو روبیو نے ججوں پر الزام لگایا کہ یہ سبھی امریکہ اور اسرائیل کو نشانہ بنانے والے غیر قانونی اور بے بنیاد اقدامات میں فعال طور سے شامل رہے ہیں۔  وہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ہمارے معاونین کے شہریوں کی جانچ، الزام لگانے اور ان پر مقدمہ چلانے کے لیے بے بنیاد صوابدید کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں۔ یہ خطرناک دعویٰ اور اقتدار کا غلط استعمال امریکہ اور ہمارے معاونین، جس میں اسرائیل بھی شامل ہے، کی خودمختاری اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی کرتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *