’ایران کو بھی ملنی چاہئے میزائل رکھنے کی اجازت‘، ایران-امریکہ ایم او یو پر دستخط کے بعد ٹرمپ کا یو ٹرن

سمجھوتے میں ایران کو اپنے انتہائی افزودہ یورینیم ذخیرے کو سونپنے کی شرط نہیں رکھی گئی ہے۔ یہ ذخیرہ 11 جوہری بم بنانے کے لیے کافی مانا جاتا ہے۔ اس کے بجائے دونوں ممالک اگلے 2 ماہ میں اس مسئلے پر بات چیت کریں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران ان ذخیروں تک پہنچ ہی نہیں سکتا کیونکہ امریکہ نے اس کے 3 اہم نیوکلیئر پلانٹس کو بمباری سے تباہ کردیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *