یونائٹیڈ اسٹیل ورکرس یونین نے ’بلاک بسٹر ڈیل‘ کو لے کر سوال کھڑے کیے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ نیپون مکمل ملکیت کے بغیر سرمایہ کاری نہیں کرے گا، جیسا کہ اس نے پہلے کہا تھا۔ اس وجہ سے یونین اس معاہدے کی شفافیت پر سوال کھڑے کر رہی ہے۔
امریکہ میں اسٹیل کی درآمدگی پر ٹیرف میں 25 فیصد کا اضافہ، چین کو ٹرمپ نے دیا ایک اور جھٹکا!
