ایک افسر نے بتایا کہ صحت محکمہ کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں پر گہری نگاہ رکھ رہا ہے۔ ساتھ ہی اس سے پہلے دہلی کے محکمہ صحت نے کورونا کو لے کر ایک ایڈوائزری جاری کی تھی جس میں لوگوں کو بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر نہ جانے کی صلاح دی گئی تھی۔
تیزی سے بڑھ رہے ہیں کورونا کے معاملے، مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز، دہلی میں 100 سے زیادہ کیسز
