عالمی خبریںیمن نے ایک بار پھر بن گورین ہوائی اڈے پر میزائل داغے adminMay 25, 202501 mins مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی میڈیا نے یمن سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملوں کی تصدیق کی ہے۔ یمنی حملے کے بعد بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں معطل ہوگئیں۔ قابل ذکر ہے کہ یمنی فوج نے ابھی تک میزائل حملے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ [] Post navigation Previous: پہلے نرخ گرے، اب بارش نے برباد کیا، مہاراشٹر میں پیاز کاشتکاروں کی دوہری مصیبتNext: ذلت ہرگز قبول نہیں، دشمن کو شکست دینے کے لئے پرعزم ہیں، جنرل سلامی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
اقوام متحدہ کا امریکہ اور ایران کے مابین امن معاہدے کا خیر مقدم، انتونیو گوتریس نے کی مذاکرات حامیوں کی ستائش adminJune 15, 2026 0
آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں adminJune 15, 2026 0