ریڈ کراس نے سیلاب زدہ لیبیا میں پانچ ہزار میّت تھیلے بھیج دیے، 10 ہزار افراد ہنوز لاپتہ، وبا پھوٹنے کا خطرہ

[]

قبل ازیں لیبیا میں تارکینِ وطن کی بین الاقوامی تنظیم (آئی او ایم) نے جمعہ کے روزکہا ہے کہ دانیال طوفان کی وجہ سے ملک کے شمال مشرق میں واقع سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 38,640 سے زیادہ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

آئی او ایم نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ذرائع کے مطابق 5,000 سے زیادہ افراد کو مردہ تصور کیا جاتا ہے۔ان میں سے 3،922 اموات کا اسپتالوں میں اندراج کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ نے لیبیا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صورت حال کو “تباہ کن” قرار دیتے ہوئے سات کروڑ دس لاکھ ڈالر سے زیادہ کے عطیات جمع کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ “884،000 افراد میں سے کم سے کم 250،000 افراد کی انتہائی فوری ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *