پاکستان کو مزید ایک محاذ پر گھیرنے کی تیاری، ہندوستان نے افغانستان کے سامنے شہتوت پشتہ منصوبہ کو مالی امداد دینے کی رکھی پیشکش

سندھو آبی معاہدہ پر عالمی بینک کے دخل سے انکار کے بعد دوسرے پڑوسی افغانستان میں دریائے کابل اور کنار پر مجوزہ پشتہ منصوبے پاکستان کے لیے کسی نئی مصیبت سے کم نہیں ہیں۔ دراصل، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کوئی آبی معاہدہ نہیں ہے۔ ایسے میں منصوبوں کو روکنے کے لیے پاکستان کسی تیسرے فریق کی مدد بھی نہیں لے سکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *