سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

حیدرآباد: سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہےجمعہ کو 10 گرام سونے کی قیمت ₹96,230 تھی جو ہفتہ تک ₹270 بڑھ کر ₹96,500 تک پہنچ گئی۔وہیں جمعہ کو ایک کلو چاندی کی قیمت ₹97,850 تھی جو ہفتہ تک ₹60 کم ہوکر ₹97,790 تک پہنچ گئی۔حیدرآباد میں بھی 10 گرام سونے کی قیمت ₹96,500 ہے جبکہ ایک کلو چاندی کی قیمت ₹97,790 ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *