ہم مذاکرات میں اپنے اصولوں سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر

مہر نیوز ایجنسی کی  رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں قومی اصولوں پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ مذاکرات رہبر معظم انقلاب کی ہدایات کے مطابق ہوں گے اور ان کی رہنمائی سے مذاکرات کے خطوط متعین ہوں گے ۔

صدر پزشکیان نے واضح کیا کہ مذاکرات میں ہم اپنے اصولوں سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ساتھ ہی ساتھ ہم تناؤ بھی نہیں چاہتے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *