ایک شام فاروق ارگلی کے نام”۔ زیر اہتمام میڈیا پلس فاؤنڈیشن

حیدرآباد ۔ کے این واصف

معروف ادیب و صحافی فاروق ارگلی کے عزاز مین میڈیا پلس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک شام کا اہتمام گیا ہے

 

جس کی صدارت پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرۂ المعارف فرمائیں گے جبکہ وی کرشنا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر تلنگانہ اردو اکیڈمی مہان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

 

میڈیا پلس آڈیٹوریم چوتھی منزل جامعہ نظامیہ کامپلکس گن فاؤنڈری، حیدرآباد میں منعقد اس تقریب کے کنوینر ڈاکٹر فاضل حسین پرویز، ایڈیٹر “گواہ” ویکلی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *