روس کے ڈرون اور میزائل حملوں سے دہلا کیف، کئی رہائشی عمارتیں زمیں دوز، 6 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک، 70 زخمی

فی الحال یورپی ممالک اور امریکہ سمیت سبھی لوگ جنگ بندی کی بات پر لگے ہوئے ہیں۔ حالانکہ زیلنسکی اور ٹرمپ کے بیچ میں کریمیا کو لے کر معاملہ پھنسا ہوا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ زیلنسکی کے ساتھ بات کرنا، روس کے ساتھ بات کرنے سے زیادہ مشکل ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *