کانز میں دستاویزی فلم کی نامزدگی کے اگلے ہی دن فلسطینی صحافی کی شہادت، وہ ایسی موت چاہتی  تھیں جسے دنیا سن سکے

ادھر غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر کے حملے کے بعد شروع ہوئی لڑائی کے بعد سے اب تک 51 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ متاثرین میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ مارچ میں جنگ بندی ٹوٹنے کے بعد اسرائیل نے پھر سے ہوائی حملے تیز کر دیئے ہیں جس میں جمعہ کو کیا گیا حملہ بھی شامل ہے. اس حملے میں کم سے کم 30 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *